چارسدہ،محکمہ صحت کے دوافسران سمیت چار ڈاکٹرزعہدوں سے برطرف

پشاور:محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سانپ کے کاٹے بچی کی موت کے واقعہ میں ڈاکٹروں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ اور ہسپتال ایم ایس سمیت چار ڈاکٹروں کو عہدوں سے ہٹا دیا جبکہ انہیں ڈی جی ہیلتھ … Continue reading چارسدہ،محکمہ صحت کے دوافسران سمیت چار ڈاکٹرزعہدوں سے برطرف